Monday, 18 March 2013

خواتین کو کچن گارڈن کی ترغیب دی جائے



خواتین کو کچن گارڈن کی ترغیب دی جائے۔ اس حوالے سے ذرائع ابلاغ پر معلوماتی پروگرام دکھائے جائیں خصوصا وہ تمام چینل یہ کام باآسانی کرسکتے ہیں جو گھنٹا گھنٹا بھر کے روزانہ کوکنگ پروگرام چلاتے ہیں ۔ 15سے20 منٹ اس حوالے سے بھی مخصوص کیے جاسکتے ہیں۔کم جگہوں مثلا فلیٹوں میں رہنے والی خواتین بھی باآسانی بڑے گملوں میں دھنیا، پودینہ، ٹماٹر، مرچیں اور کریلے وعیرہ کی بیلیں لگا سکتی ہیں۔
از شبینہ فراز

No comments:

Post a Comment